قرآن پاک کا سفر شروع کریں، آڈیو، ترجمے اور موضوعاتی بصیرت کے ساتھ۔ ہر سورت میں پوشیدہ حکمت کو دریافت کریں۔
أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ٦٢
سن رکھو کہ جو خدا کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے (۶۲)